ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

سکھر(نیوز ڈیسک) کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ، سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باؤنسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے میونسپل سٹیڈیم میں سندھ سٹار کلب اور الشہباز کلب کے مابین میچ میں سندھ سٹارز کی جانب سے دیئے گئے 193رنز کے ہدف کے تعاقب میں الشہباز کرکٹ کلب کے اوپننگ بلے باز پرویز مخالف باؤلر کے باؤنسر کو کھیلنے کی کوشش میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،اس حادثے کے فوری بعد امپائر ز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…