منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے‘ رپورٹ

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے۔عمراکمل نے7میچوں کی7اننگزمیں83.75کی اوسط سے 335 رنز بنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور93رنزہے۔دوسرے نمبرپرکراچی کنگزکے روی بوپارا نے9میچوں کی 9 اننگز میں 54.83کی اوسط سے329رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور71رنزناٹ آؤٹ ہے۔تیسرے نمبرپراسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان نے11میچوں کی11اننگزمیں29.90کی اوسط سے299رنزبنائے جن میں ایک سنچری اورایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور117رنز ہے۔چوتھے نمبرپرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمدشہزاد نے10میچوں کی10اننگزمیں29کی اوسط سے290رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور71رنز ہے۔پانچویں نمبرپرپشاورزلمی کے تمیم اقبال نے6میچوں کی6اننگزمیں66.75کی اوسط سے267رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور80رنزناٹ آؤٹ ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…