جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ہوٹل میں مہمان لانےکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ میچزکے دوران ہوٹل میں مہمان لانے کے اجازت نہ ملنے پر کرس گیل ناراض ہو گئے تھے لیکن ہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دن گیل ہوٹل لابی میں مہمان کے ساتھ آئے توہوٹل والوں نے انہیں جانے نہیں دیا، ہوٹل والوں کا کہنا تھا کہ رات کے اس وقت گیل اپنے مہمان کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں نہیں جاسکتا، گیل ناراض ہوگئے مگرہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم نے ہوٹل رومز میں کسی کو مہمان لے جانے کی اجازت نہیں دی تھی، ہمیں خدشہ تھا کہ کوئی اسکینڈل نہ ہوجائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام آدمی نے خون پسینے کی کمائی سے ٹکٹ خریدا، کرکٹ بورڈ، پی ایس ایل پردباﺅ تھا کہ پاسز فری میں دے دیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…