جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ایشیا کپ میں کل پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا ہوگا، شاہد آفریدی

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں کل بہت بڑا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جس کے لئے تیار ہیں۔ڈھاکا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارتی بیٹسمین فارم میں ہیں تو پاکستان کی بولنگ لائن بھی مضبوط ہے اور خاص طور پر لیفٹ آرم آف اسپنر محمد نواز سے کافی امیدیں وابستہ ہیں اور کوشش کر رہا ہوں کہ خود بھی اصل بوم بوم بن کر دکھاو¿ں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں بلکہ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز ہے۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت سے دوستی کے لئے ہمیشہ پاکستان نے قدم بڑھایا اس لئے کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیئے، شائقین کی جانب سے پاک بھارت میچ کو انتہائی اہمیت دی جاتی ہے اس لئے کھیل میں سیاست لانے سے شائقین کو ٹھیس پہنچتی ہے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…