جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان یہ بات ذہین سے نکال دے بھارت کو ہرایا جاسکتا ہے، گنگولی

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان گنگولی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو یہ بات ذہین سے نکال کر آج کا میچ کھیلنا ہوگا کہ بھارت کو ہرایا جاسکتا ہے ۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے آٹھ ، نو سال سے بھارت کی ٹیم بھارت سے بہتر رہی ہے اس لئے اکثر پاکستانی کھلاڑیوں کا یہ خیال ہے کہ ہم بھارت سے ہار جائینگے لیکن ایسا نہیں ہے پاکستان جیت سکتا ہے پاکستانی ٹیم کو نئی سوچ اور سٹائل کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ جلد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی گنگولی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھارت پاکستان سے بہت زیادہ ہارتا رہاہے اب کچھ ہم بہتر جارہے ہیں پاکستان سپر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…