جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا کرس گیل کے ساتھ رقص مہنگا پڑ گیا ‘ کمر کی تکلیف کے باعث میچ میں شرکت نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کے بیٹسمین عمر اکمل دبئی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ اینڈیز کے کرس گیل کے ساتھ ڈریسنگ روم… Continue 23reading عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمے کے نوجوان لیفٹ آرم سپن بولر محمد اصغر کو میچ میں 3وکٹیں لینے اور دو شاندار کیچ پکڑنے پر مین آف کی میچ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اصغر نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے اسلام آباد کے بلے بازوں کو کھل کرکھیلنے کا موقع نہ دیا اور عمر امین ،بابر اعظم… Continue 23reading پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی

datetime 6  فروری‬‮  2016

آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی

نئی دلی(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے ، آسٹریلیا کے شین واٹسن اب تک کے سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے بھارتی شہر بنگلورو میں کھلاڑیوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کی نیلامی… Continue 23reading آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم بھارتی نژاد لڑکی سے شادی کرلی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عرفان پٹھان نے جدہ کے علاقے عزیزیہ میں رہنے والی بھارتی نژاد لڑکی صفا بیگ سے شادی کر لی،ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔بھارتی اخبارکے مطابق… Continue 23reading بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

datetime 6  فروری‬‮  2016

کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

دبئی (نیوز ڈیسک ) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کیخلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا… Continue 23reading کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کراچی کنگز کے محمد عامر نے پہلی ہیٹ ٹرک کر لی جمعہ کے روز لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف محمد عامر اپنا آخری اور میچ کا انیسواں اوور کرا رہے تھے کہ انہوں نے… Continue 23reading پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دبئی کے سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس گیل اور اظہر علی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن پہلے ہی اوور… Continue 23reading پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی رہائشی لڑکی سے منگنی کرلی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ابھی شادی کی تاریخ کا تعین ہونا باقی ہے۔رواندر جدیجہ کے والد کا کہنا ہے کہ جدیجہ کی منگنی کا فیصلہ انتہائی جلدی میں ہوا۔جس کی وجہ سے صرف قریبی رشتہ… Continue 23reading بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں ابتدائی میچ کے آغازکے بعد آج دوسرا میچ ہورہاہے ۔کراچی کے کپتان شعیب ملک نے سب سے پہلے لاہور قلندر کو دعوت دیدی ۔ یاد رہے کہ لاہور کا کپتان اظہر علی ہے واضح رہے کہ یہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ ہے ۔