جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق نے ہلچل مچادی

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق نے ہلچل مچادی،مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ ابھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنا چاہتے تھے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے دباو¿ کی وجہ سے انہیں الوداع کہنا پڑا۔ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ابھی مزید کھیل سکتے تھے لیکن پی سی بی حکام کے دباو¿ کی وجہ سے انھیں اسے خیرباد کہنا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کا موقف تھا کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ حالانکہ جب تک کھلاڑی کی کارکردگی اچھی ہو اور وہ میچ کیلئے فٹ ہو تو پھر زیادہ عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پی ایس ایل کی فاتح ٹیم اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کامیابی سے پاکستان کرکٹ کو بڑا فائدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…