ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

میچ ختم ہونے کے بعد بھی محمدعامر نے اہم بھارتی وکٹ گرادی

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوزڈیسک)میچ ختم ہونے کے بعد بھی محمدعامر نے اہم بھارتی وکٹ گرادی،بھارتی شائقین کیلئے بُری خبر، ایشیاکپ میچ میں محمدعامر کی گیند پر بھارتی بیٹسمین روہت شرما ایسے انجرڈ ہوئے کہ اگلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ، بھارتی بیٹسمین کے پاﺅں کا ایکسرے کرالیا گیا۔محمد عامر کی تیز گیندوں کے سامنے بھارتی بیٹسمین آوٹ کے ساتھ زخمی بھی ہوئے، بھارتی بیٹسمین روہیت شرما کے پیر میں شدید تکلیف ہے، ایکسرے بھی کرایا ، محمد عامر کی تیز گیندوں کا سامنا بھارتی بیٹسمین بڑی مشکل سے کر پائے۔محمد عامر نے بھارتی اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما کو پہلی گیند انکے پاوں پر دے ماری ،اپیل بھی ہوئی مگر امپائر نے انھیں ناٹ آوٹ دیاتھا،یہی بال روہیت شرما کے بائیں پیر میں تکلیف کا سبب بنی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہیت شرما کے بائیں پیر کا ایکسرے کرایا گیا ہے اورانجری کے باعث سری لنکا کے خلاف میچ میں ان کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…