میر پور(نیوزڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر انٹر نیشنل کرکٹ میں دوبارہ واپسی پر ورلڈ ریکارڈ پر قبضہ کرنے لگے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ کسی ٹی ٹوئنٹی میں دونوں بھارتی اوپنرز کو صفر پر آؤٹ کر نے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ یہ سنگ میل انہوں نے ایشیاء کپ میچ میں عبور کیا۔محمد عامر نے بھارت کیخلاف میچ میں اجنکیا ریہانے اور روہت شرما کو صفر رنز پر آؤٹ کیا
دونوں بھارتی اوپنرز کو صفر رنز پر آؤٹ کر کے محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































