آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویوکا یکساں سسٹم متعارف کرانے کیلئے کوشاں
کیپ ٹاون(نیوز ڈیسک) آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویوکا یکساں سسٹم متعارف کرانے کیلئے کوشاں ہے اور اس ضمن میں امریکی ٹیکنالوجی ادارے کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ خاص طور پر ٹیسٹ میچز میں ریویو کا یکساں سسٹم متعارف کرانے کی کوشش کررہی ہے، چیف ایگزیکٹیو… Continue 23reading آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویوکا یکساں سسٹم متعارف کرانے کیلئے کوشاں