بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو مشورہ دیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے میں اگر تماشائیوں کی جانب سے ان پر فقرے کسے جائیں تو انھیں اس جانب بالکل توجہ نہیں دینی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی 20… Continue 23reading محمد عامرکونیوزی لینڈجانے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدیدارکامفید مشورہ

پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

لاہور (نیوز ڈیسک) پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا ، تنقید کے خوف کے باعث سزا یافتہ کرکٹر کی شیڈول میڈیا ٹاک منسوخ کردی۔ تفصیلا ت کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کے اختتام پر نوجوان فاسٹ باولر محمد عامر کی میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

ماؤنٹ مونگنوئی (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بازی کی اور مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جون جولائی میں انگلینڈ کیخلاف سیریز بہت اہم ہے، ابھی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، ریٹائر منٹ کا اعلان کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔انہوں نے پاکستان میں گلابی بال سے کرکٹ کھیلنا مشکل قرار دیا۔ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا… Continue 23reading ریٹائرمنٹ لینا ہوتی تو اعلان کر چکا ہوتا ،مصباح الحق

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق تمام کوچنگ اسٹاف کا2برس کا معاہدہ مئی میں ختم ہوناتھا جس میں ستمبر تک توسیع کردی ہے جو ستمبر میں ہونیوالے دورہ انگلینڈ تک جاری رہےگا۔

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پرپی ایس ایل سے دستبردار

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پرپی ایس ایل سے دستبردار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کو ایک اور جھٹکا ، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ کیلئے ویسٹ انڈین بورڈ نے این او سی دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد جیسن ہولڈر نے لیگ سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہولڈر پی ایس… Continue 23reading ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پرپی ایس ایل سے دستبردار

دورہ نیوزی لینڈ، محمدعامر ٹیم کے ساتھ ہونگے یا نہیں،نیوزی لینڈ امیگریشن حکام نے فیصلہ سنادیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

دورہ نیوزی لینڈ، محمدعامر ٹیم کے ساتھ ہونگے یا نہیں،نیوزی لینڈ امیگریشن حکام نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ، محمدعامر ٹیم کے ساتھ ہونگے یا نہیں،نیوزی لینڈ امیگریشن حکام نے فیصلہ سنادیا، نیوزی لینڈ کے امیگریشن حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ عامر کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ آنے کی اجازت دے دی گئی ہے،نیوزی لینڈ میں حکام کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کے جرم… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ، محمدعامر ٹیم کے ساتھ ہونگے یا نہیں،نیوزی لینڈ امیگریشن حکام نے فیصلہ سنادیا

وقار یونس کی کوچنگ کا مستقبل،کرکٹ بورڈ نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

وقار یونس کی کوچنگ کا مستقبل،کرکٹ بورڈ نے فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وقار یونس کی کوچنگ کا مستقبل،کرکٹ بورڈ نے فیصلے کا اعلان کردیا،وقار یونس کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں کارکردگی اچھی نہیں رہی ہے اور وہ نو میں سے چھ ون ڈے سیریز ہار چکی ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے… Continue 23reading وقار یونس کی کوچنگ کا مستقبل،کرکٹ بورڈ نے فیصلے کا اعلان کردیا

عامر کی شمولیت اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ،شاہدآفریدی نے بور ڈ کو واضح پیغام دیدیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

عامر کی شمولیت اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ،شاہدآفریدی نے بور ڈ کو واضح پیغام دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ 16 لڑکے اسکواڈ میںمنتخب ہوئے ہیں،انہی کھلاڑیوں کو ورلڈ ٹی ٹونٹی تک لے کر چلنا چاہیے اور میگا ایونٹ سے قبل ٹیم میں تبدیلیاں مناسب نہیں ہوں گی،محمد عامربہترین صلاحیتوں کا حامل ہے، انسان سے غلطی ہوتی ہے،عامر نے… Continue 23reading عامر کی شمولیت اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ،شاہدآفریدی نے بور ڈ کو واضح پیغام دیدیا