جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سابق کیو ی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں جمعرات کی صبح انتقال کر گئے۔مارٹن کرو طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،انھوں نے 19 سال کی عمر میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا،مارٹن کرو کا شمار نیوزی لینڈ کے دوسرے کامیاب ترین بیٹسمینوں میں ہوتا تھا۔نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر نے 77 ٹیسٹ اور 143 ایک روزہ میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔انھوں نے ٹیسٹ میچوں میں 45.36 کی اوسط سے 5,444 رنز بنائے۔مارٹن کرو نے 16 ٹیسٹ میچوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی اور سری لنکا کے خلاف سنہ 1991 میں اپنے کریئر کے سب سے زیادہ انفرادی 299 رنز بنائے۔مارٹن کرو نے سنہ 1992 کے کرکٹ کے عالمی کپ میں اپنی ٹیم کی قیادت کی تھی تاہم ان کی ٹیم سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…