اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

دبئی(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت دیدیا، وہ کہتے ہیں کہ ایک سال میں تو کوئی بھی منافع حاصل نہیں کرسکتا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے سربراہ نجم سیٹھی نے واضح کردیا کہ لیگ سے فوری منافع کی توقع رکھنا درست نہیں، اس… Continue 23reading سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ’چہیتے‘ عامر کی راہوں سے کانٹے چننے کی کوششیں تیز کردیں، فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر کو نیوزی لینڈ کا ویزا دلانے کیلئے مکمل قانونی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو اگرچہ… Continue 23reading ’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک )لیجنڈ کرکٹر و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمے کی معاونت کی باضابطہ حامی بھر لی ،پشاور زلمے کے سربراہ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان معاون کے طورپر شاہد آفریدی کی زیر قیادت ٹیم کو وژن دیں گے اورعمران خان نے ٹیم کے… Continue 23reading ”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں فیلڈنگ اور خاص طور پر فٹنس پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس

محمدعامرکی واپسی ،پی سی بی نے بالآخر وجہ بتادی،اہم اعتراف

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

محمدعامرکی واپسی ،پی سی بی نے بالآخر وجہ بتادی،اہم اعتراف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا?خر کار تسلیم کر لیا ہے کہ کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کےخلاف ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین شہریار خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کو تلقین کی ہے کہ وہ عاجزی اور اپنے رویئے میں ڈسپلن کا مظاہرہ کریں۔کھلاڑیوں، میڈیا اورکمنٹیٹرز کی جانب… Continue 23reading محمدعامرکی واپسی ،پی سی بی نے بالآخر وجہ بتادی،اہم اعتراف

محمدعامر کاسابقہ کیرئیراورواپسی،پی سی بی کے عمل اورردعمل نے کئی سوال کھڑے کردیئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

محمدعامر کاسابقہ کیرئیراورواپسی،پی سی بی کے عمل اورردعمل نے کئی سوال کھڑے کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) محمدعامر کی فاسٹ ٹریک واپسی،پی سی بی کے عمل اورردعمل نے کئی سوال کھڑے کردیئے،چیئرمین پی سی بی شہریار خان تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر کا رویہ دیکھنے کے لیے خود میدان میں پہنچ گئے۔ یہ کہنا تو ناقابل یقین ہی ہوگا کہ پورے پاکستان میں… Continue 23reading محمدعامر کاسابقہ کیرئیراورواپسی،پی سی بی کے عمل اورردعمل نے کئی سوال کھڑے کردیئے

عمران خان کو پشاور زلمی ٹیم کا معاون مقرر کردیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عمران خان کو پشاور زلمی ٹیم کا معاون مقرر کردیا گیا

کولکتہ(ویب ڈیسک):پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی نے 1992 ورلڈکپ کے چمپئن کپتان عمران خان کو ٹیم کا معاون مقرر کردیا۔پشاور زلمے کے سربراہ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان معاون کے طورپر شاہد آفریدی کی زیر قیادت ٹیم کو ویڑن دیں گے۔جاوید آفریدی نے کہا کہ”عمران خان نے ٹیم… Continue 23reading عمران خان کو پشاور زلمی ٹیم کا معاون مقرر کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ، مقبولیت میں پشاورزلمے نے دیگر سبھی ٹیموں کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ، مقبولیت میں پشاورزلمے نے دیگر سبھی ٹیموں کو پیچھے چھوڑدیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن کے انعقاد قریب آتے ہی ملکی شائقین کے جوش و جذبے میں نمایاں فرق آگیا ہے،ہر طرف پی ایس ایل کی باتیں ہورہی ہیں ،دیوانوں پر اس وقت کرکٹ کا جادوسرچڑھ کر بول رہاہے پشاور زلمے نے مقبولیت میں دیگر تمام حریف فرنچائزڈکو پیچھے چھوڑ دیا ہے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ، مقبولیت میں پشاورزلمے نے دیگر سبھی ٹیموں کو پیچھے چھوڑدیا

ویزہ ملنے میں مشکلات ، محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ میں شرکت مشکوک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ویزہ ملنے میں مشکلات ، محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ میں شرکت مشکوک

لاہور(نیوزڈیسک) ویزہ ملنے میں مشکلات کے باعث محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی سکواڈ میں شرکت مشکوک ہوگئی ، پی سی بی نے قانونی مشاورت کے بعد محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کو ویزہ کلیئرنس سے مشروط کر دی ۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے امیگریشن قوانین کے مطابق جس شخص… Continue 23reading ویزہ ملنے میں مشکلات ، محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ میں شرکت مشکوک