منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شادی وقت پر ہو جاتی تو بچے محمد عامرکی عمر کے ہوتے، شعیب اختر

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر شادی وقت پر ہو جاتی تو انکے بچے محمد عامرکی عمر کے ہوتے ، سات سال پہلے عامر کی گیند بازی دیکھ کر لگا تھا کہ ٹیم سیاب ٹیم سے انکی چھٹی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کے میچ سے قبل محمد عامر اور شعیب اختر کے درمیان زبردست مکالمہ ہوا۔محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ جب عامر نے اپنے پہلے میچ میں پہلی تین گیندیں کیں تو مجھے اسی وقت لگا تھا کہ اب میر ی ٹیم سے چھٹی ہو گئی ہے کیونکہ عامر کا ردھم اس وقت بھی انتہائی شاندار تھا۔انکی اور محمد عامر کی عمر میں فرق کے حوالے سے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اگر میری شادی ٹائم پر ہو جاتی تو میرے بچے عامر جتنے ہوئے اس لیے اب عامر بھی میر ا بچہ ہے۔اس موقع پر عامر ان کے پاس کھڑے مسکرارتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…