منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہیڈ کوچ وقار یونس کھلاڑیوں کو بیٹنگ نہیں سکھا سکتے ،پاکستان سے ہی بیٹنگ کے لئے الگ کوچ لیا جائے‘ حنیف محمد

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق عظیم بلے باز حنیف محمد نے پاکستان کرکٹ بورڈسے نیا بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس کھلاڑیوں کو بیٹنگ نہیں سکھا سکتے ،کوچ کا تعلق پاکستان سے ہی ہونا چاہیے تاکہ وہ کھلاڑیوں سے صحیح معنوں میں کام لے سکے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ایشیا ءکپ کے اب تک مقابلوں میں پاکستانی بلے بازوں نے ناقص بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ یہ بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ جب کبھی ہمارے بیٹسمین پہلے بیٹنگ کرتے ہیں تو ان کے لئے کریز پر بیس اوورز گزارنا مشکل ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کے اندر قائدانہ صلاحیتیں ہیں لیکن انہیں بروئے کا رلانے کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…