جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، صورتحال پس پشت ڈال کر صرف جیت پر فوکس کرنا ہو گا ‘ شاہد آفریدی

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |
Pakistani cricketer Shahid Afridi looks to the waiting media, at Gaddafi Stadium in Lahore, Pakistan, on Tuesday, May 25, 2010. Pakistan Cricket Board Chairman Ijaz Butt Butt on Tuesday named Afridi as captain of Pakistani cricket team for next month's Asia Cup and twin test series against Australia and England. (AP Photo/K.M. Chaudary)

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، بھارت کے حالات ، صورتحال پس پشت ڈال کر جیت پر فوکس کرنا ہو گا ۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ حالیہ میچوں میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی لیکن بیٹسمینوں کو ذمے داری لینا ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے ،کھلاڑی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، بھارت کے حالات،صورتحال سب پس پشت ڈال کرکرکٹ کوفوکس کرناہوگا۔ انہوںنے مزید کہا کہ ہمیں صرف جیت پر فوکس کرنا ہو گا اور اتنا سکور بنانا ہو گا کہ باﺅلرز اس کا دفاع کر سکیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…