فاسٹ بولر مچل جونسن کو آفیشل طور پر کرکٹ کو الوداع کہنے کا موقع فراہم کر دیا گیا
پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے ریٹائرڈ فاسٹ بولر مچل جونسن نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے قبل اپنے ہوم گراؤنڈ واکا کا الوداعی راؤنڈ لگایا، اس موقع پر ان کی بیٹی ربیکا اور اہلیہ بھی موجود تھیں۔جونسن نے اسی گراؤنڈ پر چند ماہ قبل نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا تاہم… Continue 23reading فاسٹ بولر مچل جونسن کو آفیشل طور پر کرکٹ کو الوداع کہنے کا موقع فراہم کر دیا گیا