اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل 15 حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی بھجوا دیئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی نے حتمی کھلاڑیوں میں خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کا نام شامل کیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی کپتان، سرفراز احمد، محمد حفیظ، عمر اکمل، شعیب ملک، محمد عامر، وہاب ریاض، انور علی، محمد عرفان، محمد نواز، شرجیل خان، عماد وسیم اور محمد سمیع شامل ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہو رہا ہے جس کا پہلا مرحلہ 8 مارچ سے شروع ہو رہا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 مارچ کو دھرم شالہ میں شیڈول ہے تاہم بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قومی ٹیم کی روانگی پر تاحال سوالیہ نشان لگا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…