جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سلمان بٹ کو ٹیم میں کون شامل کرنا چاہتا تھا اورشدید ترین مخالفت کس نے کی؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)سلمان بٹ کو ٹیم میں کون شامل کرنا چاہتا تھا اورشدید ترین مخالفت کس نے کی؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس سلمان بٹ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے ٹیم میں شامل کرنے کے خواہشمند تھے ۔ تاہم شاید خان آفریدی کی طرف سے واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا گیا کہ اگر سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تو میں ٹیم کے ساتھ بھارت نہیں جاﺅں گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف سلیکٹر ہارون رشید اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی جس میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے ٹیم کے معاملات پر بحث کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں خرم منظور کی جگہ سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست کی گئی لیکن شہر یار خان نے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…