ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق نے ہلچل مچادی
کراچی(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق نے ہلچل مچادی،مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ ابھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنا چاہتے تھے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے دباو¿ کی وجہ سے انہیں الوداع کہنا پڑا۔ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ابھی مزید کھیل سکتے تھے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق نے ہلچل مچادی







































