ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،ممکنہ سکواڈز کا اعلان آج
لاہور(نیوزڈیسک) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار کرلی گئی۔ چیئرمین شہریار خان کی منظوری سے کھلاڑیوں کا اعلان آج کو متوقع ہے۔ اتوار کو ا?ئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی۔ اب ہر صورت میں پاکستان ٹیم کا اعلان ہونا ہے۔ پی ایس ایل میں… Continue 23reading ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،ممکنہ سکواڈز کا اعلان آج