جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیکرٹری بی سی سی آئی ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ پربرس پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)سیکرٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر ہماچل پردیش کے وزیراعلی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب ریاست کے وزیر اعلیٰ ایسی باتیں کرے تو اچھا تاثر نہیں جاتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ہماچل پردیش کے اس طرح کے بیان سے دنیا میں بھارت کی بدنامی ہوئی ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ وزیراعلیٰ ہماچل پردیش ہمیں صاف الفاظ میں بتا دیں کہ وہ پاکستان اور بھارت کا میچ کروا سکتے ہیں یا نہیں۔انو راگ ٹاکھر کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹ میں پاکستان ٹیم کی سکیورٹی سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے فیصلے کا حق رکھتا ہے اور پاکستان ٹیم کے نہ کھیلنے سے متعلق آئی سی سی کو اپنا فیصلہ کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…