نئی دلی (نیو زڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ سے منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ جلد کرلیا جائے گا تفصیلات کے مطابق راجیو شکلاءکا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ سے منتقل کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ای میل بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے صدر کو موصول ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی نے اس معاملے پر مشاورت شروع کر دی ہے اور امید ہے کہ جلد کوئی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
پاک بھارت میچ دوسرے مقام پر کرانے کا فیصلہ جلد کرلیا جائیگا، راجیو شکلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































