جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کولکتہ میں میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرینگے ، بھارتی ہائی کمیشن

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ کولکتہ میں پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان بھارتی ہائی کمیشن بلبیرسنگھ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت جانے کے خواہشمند افراد کو ویزے جاری کریں گے۔دھرم شالہ کا مقام تبدیل ہونے سے ویزہ درخواستوں میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا، کولکتہ کے لیے پہلے ہی بہت درخواستیں آچکی ہیں، کولکتہ میں اس کے علاوہ بھی 2 میچ کھیلے جا رہے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…