نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک) سابق قومی پیسر شعیب اختر نے پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کے بیان کا ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے عظیم کرکٹر کی جانب سے یہ تبصرہ ان کی ناپختگی کی علامت ہے کہ ہم صرف پیسے کی خاطر بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس نے فوری طور پر یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ بھی کر دیا۔ وریندر سہواگ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے تمام سابق کھلاڑی محض پیسے کمانے کی خاطر بھارتی کرکٹرز کی مدح سرائی کرتے ہیں کیونکہ پیسہ انسان کو کچھ بھی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
شعیب اختر نے وریندر سہواگ کے بیان کو ناپختگی قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































