جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عامرکا موازنہ وسیم اکرم سے کیا جاتا ہے مگر وہ ایک عام بولر ہیں، روہت شرما

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے پاکستانی پیسر محمد عامر کو ’عام‘ بولر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی ایک کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہیئے۔ان کے علاوہ بھی پاکستان کے پاس 5 دیگربولرز موجود ہوں گے، ہمیں ان کی بھی فکر کرنے کی ضرورت ہے، روہت شرما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عامر کو ویسے ہی اتنا بڑھا چڑھا دیا گیا ہے۔ان کا موازنہ وسیم اکرم سے کیا جارہا ہے حالانکہ وہ ایک عام بولر ہیں، اپنے کسی اچھے دن وہ اچھا پرفارم کر دیں تو اور بات ہے، ان سے ہر میچ میں فتح گر کارکردگی کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ روہت شرما نے اپنی ٹیم کے نوجوان بولر جسپریت بمرا کو زیادہ باصلاحیت بولر قرار دیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…