نمبرون بننے کا موقع رنزکے سیلاب کی نذرہوگیا
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان کا عالمی نمبر ون بننے کا موقع بھی کیویز رنز کے سیلاب کی نذر ہوگیا،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں2-1سے کامیابی پر بھی پانچویں پوزیشن ہاتھ آئے گی، گرین شرٹس نے تیسرے میچ کیلئے ویلنگٹن کا رخ کیا تو بارش نے استقبال کیا، پریکٹس کا موقع نہ مل سکا، جمعے کو شیڈول مقابلے سے… Continue 23reading نمبرون بننے کا موقع رنزکے سیلاب کی نذرہوگیا