جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہارون رشید چیف سلیکٹر کے عہدے سے فارغ

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کی دونوں کمیٹیاں تحلیل کرتے ہوئے چیف سلیکٹر ہارون رشید کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ٹیم سلیکشن کیلئے بنائی گئی سینئر اور جونئیر کمیٹیاں تحلیل کردی گئی ہے جبکہ نئی کمیٹیوں میں جدید کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیاجائے گا۔سینئر سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر کے طورپر اقبال قاسم مضبوط امید وار ہیں جبکہ جونئیر میں باسط علی کی مضبوط امید وار سمجھا جارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…