لاہور ( نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کی دونوں کمیٹیاں تحلیل کرتے ہوئے چیف سلیکٹر ہارون رشید کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ٹیم سلیکشن کیلئے بنائی گئی سینئر اور جونئیر کمیٹیاں تحلیل کردی گئی ہے جبکہ نئی کمیٹیوں میں جدید کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیاجائے گا۔سینئر سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر کے طورپر اقبال قاسم مضبوط امید وار ہیں جبکہ جونئیر میں باسط علی کی مضبوط امید وار سمجھا جارہاہے۔
پی سی بی کا اگلا چیف سلیکٹر کون ہوگا ؟ نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































