تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے کامیاب اوپنر تمیم اقبال اپنی اہلیہ کے ہاں بچے کی پیدائش کے پیش نظر ایشیا کپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر فرقان احمد کا کہنا ہے کہ تمیم اقبال کی ورلڈ ٹی 20کی تیاری کے لیے پی ایس ایل میں کھیلے گئے میچز کافی… Continue 23reading تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر