لاہور (نیوزڈیسک )ٹیم بھارت میں مگر۔۔۔۔بڑے فیصلے کی تیاریاں،ایشیا ءکپ میں شکست کی وجوہات کا جائزہ لینے والی قائم کی گئی پانچ رکنی کمیٹی کا اجلاس کل (منگل )کو طلب کر لیا گیا ہے ۔اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔کمیٹی کے اجلاس میں ٹیم کی شکست کی وجوہات کے حوالے سے کو چ اور مینیجر کی رپورٹس کا جائزہ لیا جا ئے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر نے کی تجویز بھی زیر غور ہے اورممکنہ طور پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے شکیل شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی قائم کی تھی۔
ٹیم بھارت میں مگر۔پاکستان میںبڑے فیصلے کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































