اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پانچ ایونٹس کا انوکھا ریکارڈ

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)چھٹاآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ بھارت میں کھیلاجارہاہے ،اس سے قبل کھیلے گئے5ورلڈکپ مقابلوں میں کوئی بھی ٹیم دومرتبہ ورلڈکپ جیتنے کااعزازحاصل نہیں کرسکی۔پہلاٹی ٹونٹی ورلڈکپ2007ءجنوبی افریقہ میں کھیلاگیاجوبھارت نے جیتاجبکہ پاکستان رنراپ رہا۔دوسراورلڈکپ2009ءمیں انگلینڈمیں کھیلاگیاجوپاکستان نے جیتااور سری لنکارنزاپ رہا۔تیسراورلڈکپ2010ءمیںویسٹ انڈیزمیں کھیلاگیاجوانگلینڈنے جیتااورآسٹریلیارنراپ رہا۔چوتھاورلڈکپ2012ءمیں سری لنکامیں کھیلاگیاجوویسٹ انڈیزنے کھیلااورسری لنکارنراپ رہا۔پانچواں ورلڈکپ2014ءمیںبنگلہ دیش میں کھیلاگیاجوسری لنکانے جیتااوربھارت رنراپ رہا۔اب دیکھایہ ہے کہ چھٹاورلڈکپ کونسی ٹیم جیتتی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…