جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایشیائ کپ ٹی ٹونٹی کافائنل جیت کر گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں روی شاستری کا کہنا تھا کہ انہوں نے بنگلہ دیش کی اننگز کے بعد لڑکوں سے کہا تھا کہ وہ یاد رکھیں کہ کس طرح گزشتہ سال بنگلہ دیش نے انہیں ون ڈے سیریز میں شکست دے کر خوشیاں منائی تھیں اور اب یہ ان کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ میزبان ٹیم سے ان کی اس ہار بدلہ لے سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…