لندن(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری باکسر محمد علی کی زیر استعمال اشیاء کی لندن میں نمائش کا انعقا د کیا گیا ہے۔آئی ایم دی گریٹسٹ کے نام سے منعقد کی جانے والی اس نمائش میں باکسر محمد علی کے یادگار باکسنگ ایونٹس میں استعمال ہونے والے باکسنگ گلوز اور ان کے بچپن کی دیگر اشیاء4 بھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔74سالہ لیجنڈری باکسر کونمائش کے افتتاح کیلئے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا تاہم بیماری کے باعث محمد علی نے شرکت سے معذرت کرلی تھی۔نمائش رواں سال اگست تک جاری رہے گی۔
عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کی زیر استعمال اشیاء کی لندن میں نمائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































