جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر بچوں جیسا ہے ،باولنگ دیکھ کر لگا تھا کہ اب ٹیم سے پکی چھٹی ہے ‘شعیب اختر

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میر پور ( نیوز ڈیسک) دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر شادی وقت پر ہو جاتی تو انکے بچے محمد عامرکی عمر کے ہوتے ، سات سال پہلے عامر کی گیند بازی دیکھ کر لگا تھا کہ ٹیم سےاب ٹیم سے انکی چھٹی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کے میچ سے قبل محمد عامر اور شعیب اختر کے درمیان زبردست مکالمہ ہوا۔محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ جب عامر نے اپنے پہلے میچ میں پہلی تین گیندیں کیں تو مجھے اسی وقت لگا تھا کہ اب میر ی ٹیم سے چھٹی ہو گئی ہے کیونکہ عامر کا ردھم اس وقت بھی انتہائی شاندار تھا۔انکی اور محمد عامر کی عمر میں فرق کے حوالے سے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اگر میری شادی ٹائم پر ہو جاتی تو میرے بچے عامر جتنے ہوئے اس لیے اب عامر بھی میر ا بچہ ہے۔اس موقع پر عامر ان کے پاس کھڑے مسکرارتے رہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…