منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہیڈ کوچ نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا، عمر اکمل

datetime 5  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور (نیوز ڈیسک) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا۔پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر کہنا تھا کہ عمدہ کارکردگی دکھانے اور فتح کا مشن مکمل کرنے کیلیے پْر عزم تھا، خوش ہوں کہ ایونٹ میں اپنی ناکام مہم کا سری لنکا کیخلاف فتح پر اختتام کرنے میں کامیاب ہوئے، انھوں نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل میرا ردھم میں آنا بھی باعث اطمینان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…