پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ‘بھارت اور بنگلہ دیش کل فائنل میں مدمقابل ہونگے

datetime 5  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل چھ مارچ کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6 مارچ کو بھارت اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ٗمیچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہاہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم کو آسان حریف تصور نہیں کرینگے ایشاء ٹی ٹوئٹنی کرکٹ ٹورنا منٹ جیتنے کیلئے بے تاب ہیں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترینگے ۔ادھر بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ نے کہاہے کہ بھارتی ٹیم کی مضبوط ٹیم ہے تاہم ہمارے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں ایشیاء ٹور نا منٹ جیت کر قوم کو تحفہ دینگے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…