بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

کریبین لیگ ،محمدعامراور شاہد آفریدی کو کسی نے نہ خریدا

datetime 13  فروری‬‮  2016

کریبین لیگ ،محمدعامراور شاہد آفریدی کو کسی نے نہ خریدا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹی20 لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل جاری ،سہیل تنویر چھ مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ،شاہد آفریدی محمدعامر کو کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا۔پہلے کامیاب ایڈیشن کے بعد کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل ہوا جہاں لینڈل سمنز اور جنوبی افریقہ… Continue 23reading کریبین لیگ ،محمدعامراور شاہد آفریدی کو کسی نے نہ خریدا

شعیب ملک ہمارا پسندیدہ کھلاڑی ہے،آفریدی کی بیٹیوں نے بتادیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

شعیب ملک ہمارا پسندیدہ کھلاڑی ہے،آفریدی کی بیٹیوں نے بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستا ن سپر لیگ کے دوران دبئی سٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب کراچی کنگز اور پشاور زلمے کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اینکرپرسن نے شاہدآفریدی کی بیٹیوں سے پوچھا کہ وہ کسے سپورٹ کر رہی ہیں تو جواب حیران کن تھا کیونکہ وہ اپنے والد… Continue 23reading شعیب ملک ہمارا پسندیدہ کھلاڑی ہے،آفریدی کی بیٹیوں نے بتادیا

پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغان ٹیم اپریل میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کےلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کے کرکٹ میدان آباد کرنے کیلئے افغان کرکٹ ٹیم اپریل میں آئے گی۔ پاکستان اورافغانستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے میں تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں تو پھر وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وہ ایک کھلاڑی ہیں اور ہمت ہارنا نہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں میری کارکردگی سب کے… Continue 23reading سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

datetime 13  فروری‬‮  2016

آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

لندن (نیوزڈیسک)انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ انگلینڈ آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ جیت سکتا ہے انگلینڈ کی ٹی20 ٹیم میں جو روٹ، بین سٹوکس اور جوز بٹلر جیسے میچ جتوانے والے کھلاڑی موجود ہیں۔ایلسٹر کک نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا بتایا… Continue 23reading آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کے ویزوں کیلئے درخواستیں جمع کرادی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے بھارت کی جانب سے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد وہاں پر شیڈول ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا تھا، انھوں نے… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

datetime 12  فروری‬‮  2016

وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون شید نے خرم منظور کے معاملے پر وقار یونس سے اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمد شہزاد مسلسل ناکامی سے دوچار تھے ¾ احمد شہزاد کے متبادل کے طور پر خرم منظور بہتر انتخاب ہیں ۔ ایک انٹرویو میں ہارون رشید نے… Continue 23reading وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

پاکستان نے بھارت کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان نے بھارت کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے 12ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں ہاکی کے مقابلوں کے فائنل میں بھارت کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔یہ جنوبی ایشیائی کھیلوں میں ہاکی کے مردوں کے مقابلوں میں پاکستان کا مسلسل تیسرا طلائی تمغہ ہے۔گوہاٹی میں جمعے کی شب کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو اس کے ہی گھر میں شکست دے دی

احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 12  فروری‬‮  2016

احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک )سلیکٹرز نے قومی راز کی طرح جس فہرست کو سینے سے لگا کر چھپائے رکھا آخرکار اس کا اب اعلان کر ہی دیا، نجانے اس میں کیا ایسی بات تھی جس کیلیے ہارون رشید کئی روز تک انتظار کرتے رہے،حالیہ مایوس کن کارکردگی کے بعد احمد شہزاد،صہیب مقصود اور عمر گل… Continue 23reading احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی