جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

میرپور(نیوزڈیسک)قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان، ایشیا کپ کے فائنل سے پہلے موسلا دھار بارش،اگر بارش کے باعث ایشیا کپ کا فائنل نہ ہو سکا تو بھارت اور بنگلا دیش دونوں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔میرپور: (دنیا نیوز) میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل کی تیاریاں مکمل تھیں لیکن بارش نے میچ رکوا دیا۔ میچ سے قبل ہی ایسی موسلا دھار بارش ہوئی کہ گراو¿نڈ میں پانی جمع ہو گیا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کے فائنل کے لئے کوئی ریزرو دن نہیں رکھا گیا ہے۔ میچ نہ ہوا تو دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…