جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ میں ملوث ایک اور اہم کھلاڑی کی واپسی

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشید، سلمان بٹ کے گھر کھانے کی دعوت پر گئے تھے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ انہیں ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کرلیا جائےگا ۔ اب یہ خبریں آرہی ہیں کہ سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں شمولیت پر غور کیا جارہا ہے اور سلیکٹرز ان کی شمولیت کے فیصلے کے حوالے سے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں تاہم اس حوالے سے باقاعدہ فیصلہ پیر کو سلیکشن کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ کپتان شاہد آفریدی فی الحال سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…