لاہور (نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو پی سی بی نے لاہور طلب کرلیا، قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر باسط علی کو ورلڈ ٹی 20 میں گرانٹ فلاور کی جگہ کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے باسط علی کو انٹرویو کیلئے لاہور طلب کرلیا ہے جہاں ان سے قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے معاملات طے کیے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،سابق ٹیسٹ کرکٹر کولاہور طلب کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































