آئی سی سی کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے تمام میچوں کے اوقات اور وارم اپ میچوں کی تاریخ کا اعلان
دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے تمام میچوں کے اوقات اور وارم اپ میچوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (مینزاور ویمنز) 2016 کا انعقاد بھارت کے 8 مختلف شہروں میں 8 مارچ 2016 سے 3 اپریل 2016 تک ہوگا۔آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے تمام میچوں کے اوقات اور وارم اپ میچوں کی تاریخ کا اعلان