بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میںشمولیت اور چیف سلیکٹر سے ملاقات،اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے کی تمام تر چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں، پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اپنا فیصلہ س±نادیا ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ساتھ سلمان بٹ کی تصویر، باتیں ہونے لگیں کہ یہ ملاقات سلمان بٹ کی اسکواڈ میں واپسی کا بہانہ ہے۔ہارون رشید نے سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین اور ٹیم منجمنٹ سے مشاور ت بھی کی لیکن کپتان شاہد آفریدی نے دو ٹوک فیصلہ سنادیا، اگر سلمان کو شامل کیا گیا تو نہیں کھیلیں گے۔پھر آیا شہریار خان کا فیصلہ، ا±نہوں نے صاف صاف کہہ دیا کہ سلمان بٹ ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے، احمد شہزاد کو ہی شامل کیا جائے گا، پی سی بی چیئرمین کے اس بیان کے ساتھ ہی تمام چہ میگوئیاں بھی دم توڑ گئیں۔واضح رہے کہ ہارون رشید اور سلمان بٹ کی ملاقات کی جس تصویر کی وجہ سے اس ساری کہانی نے جنم لیا وہ ایک شادی کی تقریب کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…