بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغانستان کے محمد شہزاد نے بڑی اننگز کھیلی اور غرور میں آگئے

datetime 10  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناگپور (نیوز ڈیسک) افغانستا ن کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کے انوکھے کام نے کوچ انضمام الحق کو ٹیم کے سامنے شرمندگی اٹھانے پر مجبور کر دیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوسرے میچ میں جب محمد شہزاد 13اوور میں 61رنز سکور کرکے واپس پوویلین پہنچے تو کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ انضمام بھی نوجوان کرکٹر کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھے اور اپنا ہاتھ ہوا میں بلند کر ’’ہائی فائیو‘‘ کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب شہزاد انہیں نظر انداز کرتے ہوئے سامنے سے گزر گئے جس کے بعد انہوں نے بھی شرمندگی چھپانے کے لیے ایسا ظاہر کیا کہ جیتے وہ میچ کا صحیح نظارہ لینے کے لیے ہی اٹھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…