پی ایس ایل سے قومی کرکٹ ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملے گا ،صادق محمد
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ یو اے ای میں جاری پاکستان سپر لیگ سے نہ صرف قومی کرکٹ ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملے گا بلکہ کھلاڑیوں اور مستقبل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی مالی فائدہ ہوگا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے دوران قومی… Continue 23reading پی ایس ایل سے قومی کرکٹ ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملے گا ،صادق محمد