نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاک، بھارت میچ کیلئے سیکیورٹی دینے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاک بھارت میچ کی سیکیورٹی دینے سے کبھی انکار نہیں کیا، بی جے پی رہنماء اور انوراگ ٹھاکر نے معاملے کو سیاسی بنا دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے کسی قسم کا انکار نہیں کیا بلکہ آئی سی سی نے میچ کولکتہ منتقل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے اس سے قبل پاکستان کو سیکیورٹی نہ دینے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد میں وہ اپنے بیان میں مکر گئے تھے اور کہا تھا کہ وہ سیکیورٹی دیں گے تاہم اگر اس میچ کے خلاف سابق فوجیوں نے احتجاج کیا تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی اور نہ ہی انہیں روکنے کیلئے کچھ کیا جائے گا۔
پاک، بھارت میچ کیلئے سیکیورٹی دینے سے کبھی انکار نہیں کیا ،ہما چل پردیش کے وزیراعلیٰ نے یوٹرن لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































