جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

نئی دلی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بے تاج بادشاہ وسیم اکرم نے بھارتی بلے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سیکھتا ہے کہ کیسے رنز بنانے ہیں، ویرات کوہلی دنیا کا بہترین بلے باز ہے اور وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں مہارت کے ساتھ کھیلتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کو بولنگ کرانا مشکل ہوتا ہے، اگر میں بھی ہوتا تو مجھے بھی کوہلی کو گیند کرانے میں مشکل پیش آتی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…