جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

قوم ہمارے لئے دعا کریں ، پوری کوشش ہے ٹائٹل جیت کر وطن لوٹیں ، وہاب ریاض

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ، عوام ہمارے لئے دعا کریں ۔ اپنے ایک بیان میں فاسٹ باؤلر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کھیلیں گے ساری توجہ کھیل پر ہے قوم سے بھی التجا ہے کہ وہ ہمارے لئے دعا کریں ہم ٹائٹل جیت کر وطن واپس آئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…