آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
لاہور (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارگردگی کے بعد شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن… Continue 23reading آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان





































