جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی آفر ٹھکرادی

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی جانب سے چالیس منٹ کمنٹری کیلئے چالیس کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔ سابق کپتان عمران خان پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ کولکتہ میں ہیں جہاں وہ کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کمنٹری کے حوالے سے خبر کی تردید کی۔دریں اثناءپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی ٹیم کے حوصلے بلند کرنے کیلئے کولکتہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف فتح حاصل کرنے کے نسخے بتائیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…